استخوان بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹی وغیرہ۔